Breaking News

وزارت اطلاعات کی گریڈ 21 کی آفیسر اور ڈائریکٹر جنرل ڈیمپ کو 21 گریڈ ایکچلوئز کرے گی بطور پریس سیکرٹری ٹو وزیر اعظم عمران خان اور اس کے بعد وہ بطور ڈائریکٹر جنرل ریڈیو تعینات ھو جائے گی وہ اس قبل بیھی ایڈیشنل چارج پر ریڈیو پاکستان مے ڈائریکٹر جنرل ایڈیشنل چارج پر موجود ھے شاعرہ شاھد آس سے قبل 3 اداروں کی سربراہ رہ چکی حے شاعرہ شاھد رانا کرنل افضل رانا کی بیٹی اور ڈی ایم جی کے گریڈ 22 کے آفیسر شاھد کی اہلیہ آور انکے بھائی پاک فوج مے میجر جنرل حے انکا تعلق انفارمیشن گروپ سے آور 15 ویں کامن سے حے وہ صبا محسن زاھدہ پروین کے بعد تیسری سیکرٹری اطلاعات ھو گی تینوں مے ایک قدر مشترک حے تینوں ایماندار بیورکریٹ حے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved