Breaking News

وزارت داخلہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرپول کے ذریعے سینیٹر اسحاق ڈار کے ریڈ وارنٹ تاحال جاری نہیں کیے

 

ذرائع کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق  ڈار کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کرنے سے متعلق  بھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا تاہم ان کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے یانہ کرنے کا فیصلہ انٹرپول کرے گا

وزارت داخلہ کے مطابق کسی بھی شہری کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ صرف عدالتی احکامات پر ہی معطل کیا جاتا ہے۔ جبکہ اسحاق ڈار کو پاکستان لانے کیلئے دیگر آپشنز کا فیصلہ ریڈ وارنٹ کے اجرا کے بعد کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ 21 جولائی کو اسحاق ڈار کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان واپس لانے کیلئے ایف آئی اے نے ریڈ نوٹس جاری کیے تھے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved