Breaking News

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب روانہ

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سعودی عرب کے پہلے دورے پرروانہ ہوگئے۔ وزیرخارجہ خواجہ آصف اوروزیرخزانہ اسحاق ڈاربھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مدینہ منورہ جا رہے ہیں جہاں وہ روضہ رسول پر حاضری دیں گے۔

وزیراعظم کی مدینہ منورہ میں سعودی کراؤن پرنس سے ملاقات طے کی جا رہی ہے، ملاقا ت میں خطے کی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔

وزیراعظم سعودی قیادت سے ملاقات کے بعد واپسی پرقومی سلامتی کمیٹی اجلاس کی صدارت کریں گے جس کے بعد ٹرمپ کی افغان پالیسی پر باضابطہ ردعمل دیا جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved