Breaking News

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ  : وزیراعظم کی زیرصدارت میں وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا، وزراء اور مشیر متعلقہ محکموں کو دیئے گئے اہداف سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے۔ مختلف ٹاسک فورسز کی اب تک کی کارکردگی اور آئی ایم ایف کے ساتھ جاری مذاکرات پر کابینہ کو بریفنگ دی جائے گی۔

اجلاس میں حکومت کے 100 روزہ پلان پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا، وزیراعظم وفاقی کابینہ کے اب تک کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved