Breaking News

وزیراعظم نوازشریف نے ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے آئینی ترمیم لانے کی منظور ی دیدی

 

وزیراعظم نواز شریف نے سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے آئینی ترمیم لانے کی منظور ی دے دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے خفیہ رائے شماری کے بجائے سب کے سامنے رائے شماری کروانے کے لیے آئینی ترمیم لانے کا فیصلہ کیا گیا ۔وزیراعظم نوازشریف نے آئینی ترمیم لانے کی منظور ی دیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے ،جن میں خواجہ ظہیر ،بیرسٹر ظفراللہ ،اٹارنی جنرل اور انوشہ رحمان شامل ہیں وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ1985سے سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے کام کر رہا ہوں لیکن اب پہلی دفعہ ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے ماحول بنا ہے ۔ اس موقع پر وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا تھا کہ اب تحریک انصاف کے ارکان اس آئنی ترمیم کے حق میں ووٹ دے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved