وزیراعظم پاکستان عمران خان کی عزت مآب سلطان نظرین معیذالدین شاہ سے شاہی محل کالالمپور میں ملاقات
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی، وزیرخزانہ اسد عمر، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور ملائشیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر محمد نفیس ذکریا بھی اس ملاقات میں موجود تھے