Breaking News

وزیراعظم کا نومنتخب سینیٹرز کیلئے مبارکباد کا پیغام

 

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف نے سینیٹ انتخاب میں کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ہے، کہتے ہیں توقع ہے کہ نو منتخب سینیٹرز اعتماد پر پورا اتریں گے۔

وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سینیٹ کا الیکشن کامیابی سے منعقد ہوا، ہر کامیاب انتخابی عمل سے جمہوریت مستحکم ہوتی ہے۔

انہوں نے اُمید ظاہر کی کہ نو منتخب سینیٹرز اعتماد پر پورا اتریں گے اور ملک کی ترقی کیلئے کردار ادا کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved