Breaking News

وزیراعظم کی سعودی فرمانروا سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال۔ تفصیلات بادبان رپورٹ میں ماحظہ فرمائیں

وزیراعظم عمران خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ملاقات کی جس میں میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

عمران خان کا کہنا تھا اسپیشل اکنامک زون میں سرمایہ کاروں کو مدعو کریں گے، سرمایہ کاروں کے لیے مواقع پیدا کر رہے ہیں، سی پیک کے تحت گوادر کو تعمیر کر رہے ہیں، چین نے 30 سال میں اپنے لوگوں کو غربت سے نکالا۔ انہوں نے کہا پاکستان کو کرنٹ خسارے کا سامنا ہے، 5 سے 6 ماہ مشکلات کا سامنا رہے گا، اداروں کو مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں، ہمیں تجارتی اور بجٹ کا خسارہ ورثے میں ملا۔

ان کا کہنا تھا پاکستان میں ایک کروڑ گھروں کی کمی ہے، بھارت اور چین میں تارکین وطن نے سرمایہ کاری کی، ہم نے 50 لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ شروع کیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved