Breaking News

وزیراعلیٰ پنجاب قصور پہنچ گئے، زینب قتل کیس کے حوالے سے اہم اعلان متوقع

رہے سانحہ قصور کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے زینب کے گھر انکے اہلخانہ سے تعزیت کی۔ قصور کے المناک واقعے پر ڈی پی او ذوالفقار احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا۔ ترجمان پنجاب حکومت کا کہنا تھا کہ ذوالفقار احمد کو بچی کے سفاکانہ قتل کے ملزم گرفتار نہ کرنے اور شہر میں امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے میں ناکامی پر ہٹایا گیا۔ شہباز شریف نے معاملے کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی بنائی تھی۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved