Breaking News

وزیر اعظم عمران خان اور سیکرٹری جنرل او آئی سی یوسف بن احمد کی ملاقات : بادبان رپورٹ

بادبان نیوز : وزیر اعظم عمران خان اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل یوسف بن احمد کے مابین ملاقات۔ 

ملاقات میں مسلم اُمہ کے اتحاد اور مسلم ممالک کے آپس میں تعلقات پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ 

ملاقات میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور سعودی عرب میں پاکستانی سفیر حسام بن صدیق بھی شامل تھے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved