وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم اراکین قومی اسمبلی کی اہم مُلاقات۔ کیا حکومت ایم کیو ایم کو راضی رکھنے میں کامیاب رہے گی؟ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

وزیر اعظم عمران خان سے ایم کیو ایم اراکین قومی اسمبلی کی اہم مُلاقات۔
کیا حکومت ایم کیو ایم کو راضی رکھنے میں کامیاب رہے گی؟
ایم کیوایم کو بند پارٹی دفاتر کھولنے کی یقین دہانی کرادی گئی۔
بادبان رپورٹ

وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم آفس میں ملاقات کی جس میں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی، وزیرقانون ڈاکٹر فروغ نسیم، وزیر خزانہ اسد عمر، معاون خصوصی نعیم الحق اور ممبر قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر بھی شامل تھے۔