وزیراعظم عمران خان ولی عہد شیخ محمد بن زید بن سلطان النہیان کی دعوت پر متحدہ عرب امارات پہنچے جہاں ان کے ہمراہ وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر پیٹرولیم غلام سرور، توانائی کے وزیر اور مشیر تجارت بھی ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں پہلے سے موجود وزیر خارجہ شاہ محمود بھی وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ ہیں۔