Breaking News

وزیر اعظم عمران خان کا مودی کو خط: بادبان الرٹ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندری مودی کو خط لکھا جس میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے پر زور دیا گیا ہے۔ 

بھارتی اخبار ‘ٹائمز آف انڈیا’ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نریندر مودی کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل حل کریں۔

وزیراعظم عمران خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بھارتی ہم منصب سشما سوراج سے ملاقات پر بھی زور دیا۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں رواں ماہ شرکت کریں گے۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved