Breaking News

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس۔۔۔تین کونسے وزراء تبدیل ہونے لگے ہیں ۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : تفصیلات کئ مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں تین مخصوص وزراء کی باز پُرس۔ ان تین وزراء کی تبدیلی وزیر اعظم عمران خان کی سعودی عرب سے واپسی پر فوری طور پر عمل میں لائی جائے گی۔تینوں وزراء کی تبدیلی پرفارمنس کی وجہ سے عمل میں لائی جا رہی ہے۔ تینوں وزراء کے نام جلد ہی بادبان نیوز میں شائع کئے جائیں گے۔ باخبر رہنے کے لئے بادبان نیوز وزٹ کرتے رہیں اور موبائل ایپ ڈائونلوڈ کریں ۔ 

https://play.google.com/store/apps/details?id=com.app.baadbantv

 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved