Breaking News

وزیر اعظم نواز شریف کا خورشید شاہ کو فون ، اہلیہ کی خیریت دریافت کی

ks ns

اسلام آباد (بادبان ٹیوی ) وزیرا عظم نواز شریف نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو ٹیلی فون کیا اور انکی اہلیہ کی خیریت دریافت کی ۔

بادبان ٹیوی کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کو فون کر کے انکی اہلیہ کی خیریت دریافت کی ۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر بیگم خورشید شاہ کی جلد صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خورشید شاہ  سے اہلیہ کے مرض کے بارے میں پوچھا اور انکے علاج کیئے حکومت کی جانب سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی ہے جس پر خورشید شاہ نے نواز شریف کا شکریہ ادا
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved