Breaking News

وزیر اعظم کی مشیر برائے اطلاعات و نشریا ت فردوس عاشق اعوان دوا کے ری ایکشن کے باعث پمز ہسپتال میں داخل ۔گلہ خراب ہونی کی دوا کھائی جس کے باعث ان کو ری ایکشن ہوا اور ان کی سانس بند ہونا شروع ہوگئی انہیں فوری طور پر پمز منتقل کر دیا گیا ۔پمز زرائع کے مطابق داخل ہونے کے کچھ ہی گھنٹوں بعد فردوس عاشق اعوان ڈاکٹرز کی اجازت کے بغیر ہی ہسپتال سے زبردستی روانہ ہو گئیں ۔زرائع کے مطابق انہوں نے کابینہ اجلاس کی بریفنگ میڈیا کو دینی ہے اس لیے زبردستی روانہ ہوئی ہیدری

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved