Breaking News

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی نیو یارک میں اہم شخصیات سے ملاقاتیں ۔ بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جاپانی ہم منصب سے ملاقات۔ ملاقات میں باہمی ممالک کی تجارت، اور باہمی تعاون پر بات چیت۔ 

Foreign Minister Shah Mahmood Qureshi met Foreign Minister of Nepal Mr. Pardeep Kumar Gyawali on the sidelines of the UNGA Session in New York

وزیر خارجہ شاہ محمود کی نیپالی وزیر خارجہ سے بھی ملاقات ۔ دونوں ممالک کے مابین تجارع، ٹورزم، اور معاشی تعاون کا یقین دلایا اور دونوں ممالک کے مابین کلچر کو بھی فروغ دینے پر بات چیت ہوئی۔

Foreign Minister Makhdoom Shah Mahmood Qureshi shakes hands with his Chinese counterpart Wang Yi on the sidelines of UNGA Session in New York on Se[te,ber 25, 2018.

چائنہ کے وزیر خارجہ کی بھی شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔ ملاقات میں سی پیک، تجارت اور ون بیلٹ ون روڈ پر باہمی مشاورت ہوئی اور خطے میں امن پر بھی بات چیت ہوئی۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved