ویسٹریج(راولپنڈی) فوجی گاڑی پر فائرنگ۔ فائرنگ کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید۔ فوجی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔ تمام تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں

بادبان رپورٹ : چند مسلح افراد نے پلاننگ کے مطابق ویسٹریج(راولپنڈی)  میں معمعل کی گشت پر فوجی گاڑی پر فائرنگ کر دی۔  فائرنگ کے نتیجے میں ایک سپاہی شہید ہو گیا۔  فوجی گاڑی معمول کی گشت پر تھی۔ حملہ آور بڑی چادر اوڑھے ہوے تھے ۔ فائرنگ میں حبیب کالونی کے دو شہری بھی شدید زخمی ہوئے۔ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ رینجرز اور پولیس نے ویسٹرج اور ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کر دیا۔