Breaking News

ویسٹ انڈیز ہمارے سرپرائز کا انتظار کرے وقت اور جگہ کا تعین ہم خود کریں گے ۔۔ سرفراز تھتھا جوا باز انتظامیہ وسیم اکرم مانی انضمام الحق حفیظ شعییب کلک کی موجودگی میں کرکٹ ٹیم سے جیت کی امید پاگل پن ھے وقار آور انضمام دو ایسے کپتان حے جنھوں نے ٹیم کو پھلے حی راونڈ میں گھر بھجوا دیا تھا دوسری طرف موجودہ حکومت 9 ماہ مے کوئی ایسا کام نحی کر سکی جس سے عوام کو ریلیف مل سکے جس وزیر اعظم کو اتنی سمجھ نہیں کہ اگر عید پر عوام کو ریلیف نحی دے سکتا وہ عید پر ریٹ نہ بڑھاے موجودہ عید پر غریب تو کیا سفید پوشی کا بھرم رکھتے والہ بھی بچوں کے لئے عید کے کپڑے نحی لے سکتا وزیر اعظم عمران خان کو معلوم نحی کہ بچے عید پر اپنے والدین سے کچھ توقعات رکھتے ہیں وزیر اعظم عمران خان مدینہ کی ریاست کی بات کرتے ھے وزیر اعظم سے عرض ھے مدینہ کا نام بدنام نہ کرے وزیر اعظم کے ساتھ بیوروکریسی جو ہاتھ کر رھی ھے ان کو معلوم ھو جائے گا او ای سی اجلاس میں رزلٹ صفر ایوان مچھلی منڈی بن گیا اپوزیشن بھ4 صرف میڈیا میڈیا کھیلتے ہوئے جمھوریت کے نام پر بدترین آمریت مسلط حے روزنامہ پوسٹ انٹریشل اور بادبان میگزین کے 9 ماہ سے اشتھار بند کرنے کے بعد 23 روز قبل وزیر اعظم عمران خان کے حکم پر دنوں ڈیکلیریشن کینسل کآ حکم صادر کیا گیا جسے چیف کمشنر نے من و عن تسلیم کیا جس کا ادارہ کو نوٹس دئیے بغیر ایک حی روز مے کینسل کیا گیا جس کو عدالت نے رات کی کی تاریکی میں حملہ قرار دے کر چیف کمشنر کو حکم جاری کیا اس کے پیچھے کوں ھے آور کوں تھا ادارہ عدالت کے ذریعے ملک کو بدنام کئے بغیر ان کے خلاف چارہ جوی کرتا رھے گا جس کی تمام تفصیلات آج بادبان ٹی وی پر وکیل کفائت وزیر پیش کرے نگے بادبان ٹی وی ادارے کآ ان لائن چینل ھے جو امریکہ ےس سے اپنی نشریات ان لائن کرتا حے مزید تفصیلات کے لئے یہاں کلک کیجئے اور پوسٹ انٹریشل کو کلک کیجیے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved