Breaking News

ویٹنگ لسٹ والے عازمین کو حج کرنیکی اجازت مل گئی

رواں برس سرکاری اسکیم کے تحت مجموعی طور پر ایک لاکھ سات ہزار 526 جبکہ71 ہزار عازمین پرائیویٹ اسکیم کے تحت فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔رواں برس سرکاری اسکیم کے تحت60فیصدجبکہ پرائیویٹ اسکیم کے تحت 40فیصداور مجموعی طورپرایک لاکھ اسی ہزار خوش نصیب حج کرینگے ،حج آپریشن 26جولائی کو شروع ہو گا، عازمین حج حجاز مقدس میں40 روز قیام کریں گے ۔
وزارت مذہبی امور نے سپریم کورٹ کے حکم پر سرکاری حج اسکیم کے تحت ویٹنگ لسٹ والے عازمین کو کامیاب قرا ردے دیا  وزارت نے کامیاب قرار پانے والے درخواست گزاروں کو کامیابی کے خطوط ارسال کر دیئے۔ ویٹنگ لسٹ والے 17563 عازمین 28 اپریل کی حج قرعہ اندازی سے التوا میں تھے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved