ٹرمپ اپنا بیان پاکستان کے بارے میں درست کریں ، وزیر اعظم۔۔۔ملک ریاض کے خلاف اینٹی کرپشن کا ایک اور مقدمہ، پچیس سو ارب روپے کی زمین پر قبضہ۔۔۔پاکستان ہر طرح کے مسائل سے نمٹنے کے لئے تیار ہے، ہائبر ڈوار کا سامنا ہے،آرمی چیف۔۔۔اجمل قصائی بھارتی نکلا، جیو گروپ کو کون پھانسی دے گا؟؟؟ بچے بیرون ملک کاروبار نہ کرتے توکیا بھیک مانگتے؟نواز شریف عدالت میں رونے لگے۔۔۔ہچکولے کھاتی معیشت کو سعودی عرب کی جانب سے سہارا مل گیا۔۔۔اور بہت کچھ جانئے ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل پر۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں ۔