Breaking News

ٹور ڈی فرانس کا پانچواں مرحلہ اٹلی کے سائیکلسٹ نے اپنے نام کر لیا

اونچے نیچے دشوار راستوں پر سائیکلسٹ کا کڑا امتحان، ٹور ڈی فرانس سائیکل ریس کے پانچویں مرحلے میں اٹلی کے رائیڈر فے بیو آرو نے حریفوں کو پیچھے چھوڑا۔ سولہ سیکنڈ کے وقفے سے آئرلینڈ کے ڈینیل مارٹن نے دوسری پوزیشن اپنے نام کی۔ دفاعی چیمپئن کرس فروم تیسری پوزیشن حاصل کر سکے تاہم مجموعی برتری کے ساتھ برطانوی رائیڈر نے ییلو جرسی پر قبضہ جما لیا ہے۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved