Breaking News

ٹیسٹ سیریز کے بعد کیا پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی وائٹ واش ہو جائے گا؟ 3 میچز میں 2 میں شکست کے بعد اب آخری میچ میں پاکستان کی کیسی پرفارمنس ہو گی؟ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
ٹیسٹ سیریز کے بعد کیا پاکستان ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی وائٹ واش ہو جائے گا؟ 3 میچز میں 2 میں شکست کے بعد اب آخری میچ میں پاکستان کی کیسی پرفارمنس ہو گی؟ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

وائٹ واش سے بچنے کیلئے پاکستان ٹیم کو میچ میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی۔ سنچورین میں پاکستان نے2013 میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں جنوبی افریقا کو95 رنز سے شکست دی تھی۔ سنچورین میں جنوبی افریقا نے 7 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے ہیں جن میں سے 4 جیتے اور تین میں اسے شکست ہوئی۔

جنوبی افریقا نے دورے میں پاکستان ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں شکست دی ہے۔ ٹیسٹ سیریز میں میزبان ٹیم 0-3 سے فاتح رہی۔ ون ڈے سیریز میں پاکستان نے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن جنوبی افریقا 2-3 سے کامیاب رہا۔


سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved