Breaking News

پاناما عملدرآمد کیس: سپریم کورٹ میں سماعت شروع

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملردآمد کیس پر سماعت شروع ہو گئی، حسین اور حسن نواز کے وکیل اپنے دلائل دے رہے ہیں، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید، امیر جماعت اسلامی سراج الحق، لیگی رہنما دانیال عزیز، وزیر مملکت عابد شیر علی، پیپلزپارٹی کے رہنما شیری رحمان اور قمرالزمان بھی سپریم کورٹ پہنچ گئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved