Breaking News

پانچوں ججز نے قطری خط جھوٹا قرار دیدیا تو تحقیقات فضول ہیں: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی نے پانامہ کیس پر جے آئی ٹی کو مسترد کر دیا۔ خورشید شاہ کہتے ہیں پانچوں ججز نے قطری خط کو مسترد کیا جب قطری خط جھوٹا ہو گیا تو پھرجے آئی ٹی فضول ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ انٹرنیشنل کرائم میں ملوث لوگوں کو دوسروں پر الزامات نہیں لگانا چاہیں۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved