Breaking News

پانچ ماہ میں 32 ارب روپے کے فون درآمد کئے گئے

عوام پر سوار سیلفی کا بھوت معیشت پر بھاری پڑنے لگا، پانچ ماہ میں تقریباً 32 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے گئے۔ سیلفی کے بخار میں مبتلا عوام میں خوبصورت ڈیزائن، نئی ٹیکنالوجی سے لیس موبائل کا شوق بڑھتا جا رہا ہے،

یہی وجہ ہے کہ جولائی سے نومبر کے دوران موبائل فون کی درآمدات 15 فیصد اضافے سے تقریباً 32 ارب روپے تک پہنچ گئی جبکہ گذشتہ مالی سال کے انہی پانچ ماہ میں 27 ارب روپے کے موبائل فون درآمد کیے گئے تھے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر حکومت موبائل فونز کی سمگلنگ کی روک تھام اور ٹیکسوں میں کمی کرےتو موبائل کی مقامی صنعت میں سرمایہ کاری بڑھ سکتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved