Breaking News

پاکستانی سکولوں میں چینی زبان لازمی، سینیٹ میں قرارداد منظور

ایوانِ بالا میں پاکستانی سکولوں میں چینی زبان لازمی پڑھانے سے متعلق قرارداد سینیٹر خالدہ پروین نے پیش کی۔ چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے ریمارکس دیئے کہ آپ چینی زبان کو ہمارے اوپر کیوں مسلط کرنا چاہتی ہیں؟ جب علاقائی زبانوں کو لازمی قرار نہیں دے پا رہے تو چینی زبان کو کیسے لازمی قرار دیں؟

دوسری جانب حکومت نے قرارداد کی مخالفت کر دی۔ وزیرِ مملکت جام جمال نے ایوان میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ چینی زبان کو تمام سکولوں میں لازمی پڑھانے سے متعلق قرارداد کی مخالفت کرتے ہیں۔ قرارداد میں سے لازمی کا لفظ ختم کر کے حوصلہ افزائی کا لفظ شامل کیا جائے تو حمایت کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved