Breaking News

پاکستانی ٹیم کو بد ترین پرفارمنس، 143 سکور پر 6 کھلاڑی آئوٹ، اوپنرز 9 اور 13رنز کے مہمان ثابت ہوئے!!! بادبان سپورٹس

بادبان رپورٹ : اوپننگ بلے بازوں نے ایک مرتبہ پھر مایوس کن آغاز کیا اور صرف 9 کے مجموعی اسکور پر فخر زمان اور  پھر 13 کے مجموعے پر امام الحق پویلین لوٹ گئے۔ 

فخر زمان ایک رنز بنا کر ڈیل اسٹین اور امام الحق 8 رنز بنا کر فلینڈر کا شکار بنے۔ 

تیسرے آؤٹ ہونے والے تجربہ کار بیٹسمین اظہر علی تھے جو اولیویئر کی باؤنسی گیند پر سلپ پر کھڑے ہاشم آملہ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔

جنوبی افریقا کی باؤنسی پچ پر تیز رفتار پروٹیز بولروں کے سامنے اسد شفیق کی مزاحمت بھی زیادہ دیر نہ چل سی اور 51 کے مجموعی اسکور پر وہ 20 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے جب کہ بابراعظم بھی 2 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved