Breaking News

پاکستان آرمی کی ٹیم نے لندن میں ہونے والے دشوار ترین کمبرین پٹرول کمپٹیشن میں گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔۔۔بادبان رپورٹ

بادبان رپورٹ : پاکستان کی 11 جوانوں پر مشتمل ٹیم نے میدان مار لیا۔ 34 ممالک کے 131 ٹیموں نے اس دشوار ترین پٹرول میں حصہ لیا تھا جس میں سے پاکستانئ آرمی کی ٹٰم نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ یہ ٹیم ناردرن لائٹ انفنٹری کی بٹالین سے تعلق رکھتی ہے۔ یہ کمپٹیشن ویلز میں منعقد ہوا اور دو ہفتوں پر مشتمل تھا۔ 

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved