Breaking News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت انداز میں کاروبار کا آغاز

عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد ملک بھر میں معمولات زندگی بحال ہوگیا ہے اور کاروباری مراکز بھی کھل گئے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتے مندی رہی تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں مثبت رجحان دیکھا جارہا ہے اور کاروبار کا آغاز اچھے انداز میں ہوا۔

ہنڈرڈ انڈیکس میں ابتدائی طور پر200 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور انڈیکس 41 ہزار 400 کی سطح عبور کرگیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved