Breaking News

پاکستان اور ترکی کے مابین انقرہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی جبکہ ترک وفد کی قیادت وزیر خارجہ میولوت چاوش اولو نے کی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپور ٹ میں۔

بادبان رپورٹ : سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی ان مذاکرات میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کے ہمراہ تھیں

دوران مذاکرات، پاکستان اور ترکی کے مابین دوطرفہ تعلقات، تجارت ، سرمایہ کاری کے فروغ سمیت دیگر اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال ہوا

دونوں ممالک کی طرف سے افغانستان کے مسئلے کے جلد پر امن حل کے لیئے مشترکہ کاوشیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

افغانستان میں قیام امن کے لیے پاکستان کا کردار مرکزی اہمیت کا حامل ہے اور ترکی افغان امن کے لئے پاکستان کی کاوشوں کا معترف ہے ترک وزیر خارجہ

افغانستان اور کشمیر سمیت اہم علاقائی اور عالمی امور پر پاکستان اور ترکی کے موقف میں یکسانیت خوش آئند ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان اور ترکی کے تعلقات حکومتوں تک محدود نہیں – ہماری محبت کے پیچھے ثقافت، مذہب اور عوام کی محبت کارفرما ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved