Breaking News

پاکستان بھر میں‌ دس محرم الحرام کے جلوسوں کا آغاز: بادبان رپورٹ

راچی :نواسۂ رسولﷺ حضرت امام حسین اور ان کے ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں شہر شہر علم و شبیہ ذوالجناح کے جلوس برآمد ہونگے جو سخت سیکیورٹی میں روایتی راستوں سے ہوتے ہوئےاپنی منزلوں پر پہنچ کر اختتام پذیر ہونگے ۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں حضرت امام حسینؓ اور ان کے ساتھیوں کی لازوال قربانی کی یاد میں مجالس اور شبیہہ و ذوالجناح کے جلوس برآمد ہونگے ، عزادار نوحہ خوانی، ماتم اور زنجیر زنی کر کے اپنی عقیدت کا اظہار کر یں گے۔

دس محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ، کراچی ، لاہور، راولپنڈی، اسلام آباد سمیت کئی شہروں میں سیکیورٹی کے پیش نظر موبائل فون سروس معطل اور  موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر بھی پابندی عائد کی گئی۔

بادبان رپورٹ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved