Breaking News

پاکستان تحریک انصاف آج احمدپور شرقیہ میں عوامی طاقت کامظاہرہ کرے گی

سونامی نے جنوبی پنجاب کا رخ کر لیا ۔ احمدپور شرقیہ میں پاکستان تحریک انصاف آج بھرپور سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی ۔ جلسے کیلئے پنڈال تیار کر لیا گیا ۔
کپتان کیلئے میدان سج گیا اور کھلاڑیوں کے بیٹھنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں کرسیاں بھی لگ گئیں ْ ساؤنڈ سسٹم کی تنصیب کا مرحلہ بھی مکمل ہو چکا ہے ۔
کارکن جلسے میں شرکت کے لئے جوق درجوق چلے آ رہے ہیں اور بھرپور پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔
تحریک انصاف احمدپورشرقیہ کے بعد کل کوٹ ادو، اور چار نومبر کو خانیوال میں میدان سجائے گی ۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved