Breaking News

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 620 پوائنٹس کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس نے تین ہفتوں کے بعد 40 ہزار کی حد کو عبور کیا۔

آج سٹاک مارکیٹ میں تیزی کی سب سے بڑی وجہ وزارت خزانہ کی خالی نشت پر مفتاح اسماعیل کی تعیناتی رہی۔ اس کے علاہ عالمی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی قیمتوں نے آئل سیکٹر کے حصص کی مالیت بڑھانا میں خوب مدد کی۔

یہی وجہ ہے کہ کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 620 پوائنٹس کے اضافے سے 40 ہزار 146 پوائنٹس کی سطح پر بند ہونے میں کامیاب رہا۔ آج کی ہونے والی تیزی سے شیئرز کی مالیت میں 100 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved