Breaking News

پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیرشیرلئی جونوف کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے تاجیک سفیر کی الوداعی ملاقات

پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیرشیرلئی جونوف کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے الوداعی ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات، تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

۔ دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان کے تاجکستان کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں اور وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان تعلقات میں بہتری آئی ہے۔مخدوم شاہ محمود قریشی

تاجکستان کی حکومت پاکستان کے ساتھ تجارت،تعلیم ثقافت سمیت دیگر باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے فروغ کی خواہاں ہے۔تاجیک سفیر

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے پاکستان اور تاجکستان کے مابین دو طرفہ تعلقات کو مستحکم بنانے میں تاجیک سفیر کی خدمات کو سراہتے ہوئے ان کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved