Breaking News

پاکستان نتائج دے اور اعتماد بحال کرے، امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان رابرٹ پالاڈینو

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان سے متعلق اپنی پالیسی کو واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن، اسلام آباد سے نتائج اور اعتماد کی بحالی کے لیے اقدامات چاہتا ہے۔

ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے نائب ترجمان رابرٹ پالاڈینو سے سوال کیا گیا کہ چند ہفتوں قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے پیغامات میں پاکستان پر دہشت گردوں کی پشت پناہی کا الزام عائد کیا، جس کے بعد پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے بھی ٹوئٹر پر اس کا ردعمل دیا اور اچھی خاصی لفظی جنگ ہوئی لیکن اب امریکا، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے تو کیا امریکا کی طرف سے بیانات دینے کا یہ وقت مناسب تھا؟

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved