Breaking News

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کا تین سالہ دور ختم

لاہور:  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں شہریار خان کا تین سالہ دور اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ چیئرمین نے آخری روز کسی سے الوداعی ملاقات نہ کی۔ شہریار خان کے دور میں پاکستان پہلی بار ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بنا، انہی کی سربراہی میں قومی ٹیم نے چیمپئنز ٹرافی کا ٹائٹل جیتا
لیکن شہریار خان پاک بھارت سیریز کروانے میں ناکام رہے جس سے پی سی بی کو اربوں کا نقصان ہوا۔

نئے چیئرمین کیلئے سربراہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) نجم سیٹھی مضبوط امیدوار تاہم نجم سیٹھی کی نامزدگی سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کی تھی جو اب نااہل ہو چکے ہیں۔ پی سی بی کا گورننگ بورڈ اگلے چیئرمین کا انتخاب 9 اگست کو کرے گا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved