Breaking News

پاکستان کرکٹ ٹیم سیریز کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

دو روز کے سفر کے بعد قومی کرکٹ ٹیم بالاخر نیوزی لینڈ پہنچ گئی۔ آکلینڈ میں کوچ مکی آرتھرکچھ دیر بعد ٹیم کو جوائن کریں گے۔ سرفراز احمد کی قیادت میں گرین شرٹس دو روز پہلے لاہور سے روانہ ہوئے تھے۔ ٹیم نے دبئی میں کچھ گھنٹے قیام کیا اور طویل سفر کے بعد اب آکلینڈ میں ٹھہری ہے

جہاں ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور لیگ سپنر شاداب خان کچھ دیر بعد ٹیم کو جوائن کریں گے جس کے بعد قومی ٹیم نیلسن کو روانہ ہوگی جہاں گرین شرٹس کیویز کے خلاف چھ جنوری کو پہلا ون ڈے میچ کھیلیں گے جو پاکستانی وقت کے مطابق علی الصبح تین بجے شروع ہوگا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved