پاکستان کے لئے بڑا اعزاز۔۔۔ورلڈ باکسنگ کونسل کی صدارت پاکستان کے پاس۔۔۔بادبان رپورٹ میں تفصیلات جانئے

بادبان رپورٹ : تفصیلات کے مطابق یہ پاکستان کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے کہ ورلڈ باکسنگ کونسل کی صدارت پاکستان کو سونپ دی گئی ہے۔ برطانوی نثاد پاکستانی باکسر کے پروموٹر ہیں برطانوی نثاد پاکستانی باکسر بہت اچھا پرفارم کر رہے ہیں اور ملک و قوم کا نام روشن کر رہے ہیں۔ بِگ زون میں نعمان شاہ پاکستانی پرووفیشنل لیگ کے صدر بھی ہیں۔