Breaking News

پاکستان کے پروفیسر ڈاکٹر کآ قتل سینٹ میں بھی شور

سینیٹر سسئی پلیجو نے آج سینیٹ اجلاس مین واشنگٹن میں قتل ہونے والے سندھ کے مشہور دانشور اور فلسفی پروفیسر جاوید بھٹو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ھوے کیس کی تحقیقات اور قاتل کی سخت سزا کا مطالبہ کیا

جاوید بھٹو صرف سندھ نہیں بلکہ پورے پاکستان کا لبرل، روشن خیال چھرہ تھے

جاوید بھٹو نے دنیا بھر کے مختلف فورم پر پاکستان کی نمائندگی کی

جاوید بھٹو کے قتل پر ہم سب دکھ میں ہیں

پاکستان ایمبیسی جاوید بھٹو قتل کیس کی پیروی کرے
جاوید بھٹو کے قتل میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved