پاک فوج میں وسیع پیمانے پر تقرریوں کا ایک رائونڈ مکمل، سرفراز علی ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس، لقمان زکریا ملٹری آپریشن مقرر، مکمل تٖفصیلات جانئے ۔۔۔افغانستان میں دہشتگردی کے بعد پاکستان میں بھی خطرہ سرحدیں بند اور افغانستان میں الیکشن موخر۔۔۔ سکولوں، کالجز اور آرمی میس کی بھی گیس مہنگی۔۔۔عوام اطمینان رکھیں ملک کی تقدیر بدل دوں گا، وزیر اعظم۔۔۔نیب کا مریم نواز اور نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے سے انکار۔۔۔اور بہت کچھ جانئے روزنامہ ڈیلی پوسٹ انٹرنیشنل اور بادبان ٹی وی پر۔۔۔ آن لائن پڑھنے کے لئے کلک کریں ۔ ہر پل باخبر رہنے کے لئے بادبان نیوز موبائل ایپ ڈائونلوڈ کریں۔