پاک فوج کا اُبھرتا ہوا ستارہ، جنرل آصف غفور کو نشانِ امتیاز ملٹری مل گیا

میجر جنرل آصف غفور نے پاکستان آرمی 78 لانگ کورس میں شمولیت حاصل کی اور آرٹرلی کور کے توپچی ہیں ۔ ملٹری آپریشن میں یہ کام کر چکے ہیں ۔ انتہائی اہم ڈویژن کمانڈ کر چکے ہیں ۔ آجکل آئی ایس پی آر کے ڈی جی ہیں ۔ سوات آپریشن میں بھی بطور جونئیر آفیسر رہ کر ملک و قوم کے لئے خدمات سر انجام دے چکے ہیں ۔ ملٹری آپریشنز میں بہت خدمات سر انجام دیں ۔ ضربِ عضب جیسے حساس آپریشن میں بہت کام  کیا۔ سٹاف کالج کوئٹہ اور نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں ۔ میجر جنرل آصف غفور 78 ملٹری پی ایم اے لانگ کورس کے ابھرتے ہوئے چشم ہیں ۔ 

حال ہی میں 14 اگست 2018 کو صدرِ پاکستان کی جانب سے نشانِ امتیاز ملٹری کا اعزاز بھی اپنے نام کر چکے ہیں ۔ پاک فوج میں اُن کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ آجکل وہ ڈائیریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کے طور پر ملک و قوم کے لئے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔ 

CEO BAADBAN TV
DAILY POST INTERNATIONAL
SOHAIL RANA

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.