Breaking News

پاک فوج کی بروقت کاروائی: حساس ادارے کے لورالائی واقعہ دفتر پر حملہ کرنے والے 5 دھشتگردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بادبان رپورٹ میں جانئے تمام تفصیلات۔

بادبان رپورٹ : حساس ادارے کے لورالائی واقعہ دفتر پر حملہ کرنے والے 5 دھشتگردوں کو زندہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
اس قسم کا حملہ، اور ادارے کے سکیورٹی اقدام کا ایکشن بزاتِ خود ایک رکارڈ ایکشن ثابت ہوا، جب 5دھشتگردوں کو زندہ دبوچ لیا گیا
 گزشتہ روز الطاف حسین اور اس سے دو روز قبل بی۔ایل۔اے کی جانب سے ممکنہ جواب دیے جانے، اور آج پاک افواج کا انکے دھشتگرد حملہ آوروں میں سے 5 کو زندہ پکڑے جانے کا ایکشن ثابت کر گیا کہ اب دھشتگردوں کے بُرے دن اختتام کو ہیں۔ انشااللہ

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved