پاک فوج کے جرنل خوشی میں بھی جوانوں اور جونئیر افسروں کے ساتھ ، اور شہادت کے بعد بھی سینئیر افسران ، جونئیر افسران کی پاکستانی جھنڈے میں لپٹی ہوئی باڈیز کے ساتھ۔ بادبان رپورٹ 

پاک فوج کا سپوت، اس مُلک کا فخر، اِس ملک کی مائوں کا دُلیر بیٹا ، آج اس مُلک کے لئے اپنی جان کا نزرانہ پیش کر دیا۔ کیپٹن زرغام شہید کی نماز جنازہ پشاور کینٹ میں ادا کی گئی۔

ٍ
پاک افواج کے سینئیر جرنلز اپنے جونئیر افسران کے ساتھ خوشی میں بھی اور غمی میں بھی شانہ بشانہ پائے جاتے ہیں ۔

نماز جنازہ میں گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان، کور کمانڈر پشاور لیفٹینٹ جنرل شاہین مظہر کی بھی۔
آئی جی فرنٹئیر کور کے پی اور ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی بھی نماز جنازہ میں شامل۔