Breaking News

پراسرار قتل کی تحقیقات، فلم ونڈ ریور کا نیا ٹریلر ریلیز

ٹیلر شرڈن کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ونڈ ریور کا آغاز ایک پراسرار قتل سے ہوتا ہے، جس کی تفتیش کے لیے ایف بی آئی اپنا سب سے ماہر ایجنٹ بھیجتی ہے۔ سنسنی خیز فلم میں ہالی وڈ اداکار جرمی رینر اور الزبتھ اولسن مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم 4 اگست کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved