Breaking News

پرویز رشید کے الزامات کا جواب یا کچھ اور؟ نثار پھر پریس کانفرنس کرنے کو تیار

اسلام آباد:  بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ غیرمتنازعہ قیادت کے سائیڈ لائن ہوتے ہی چھوٹے رہنماؤں کے باہمی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے۔ نواز شریف کی نااہلی کے بعد نواز لیگ اختلافات کا شکار نظر آنے لگی۔ پرویز رشید کے چودھری نثار پر الزامات نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ چودھری نثار ایک بار پھر برہم ہو گئے۔ آج شام پھر پریس کانفرنس کریں گے۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved