Breaking News

پشاور: خود کش حملہ، نگران وزیراعظم سمیت سیاسی رہنماؤں کی مذمت

پشاور میں اے این پی کی کارنر میٹنگ میں خودکش حملے نے انتخابی مہم کو لہو میں نہلا دیا۔ سیاسی رہنماؤں نے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔ سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ دہشت گرد ملک میں جمہوریت کا راستہ روکنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔ سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے شہید ہارون بلور کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے مرحوم کے خاندان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

 

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اے این پی کے ر ہنما ہارون بلور کی شہادت پر شدید مذمت کی ہے۔ مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو، خورشید شاہ، چودھری شجاعت، چودھری پرویز الہیٰ سمیت دیگر رہنماؤں نے واقعہ کی مذمت کی ہے

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved