Breaking News

پشاور: رشتہ کا تنازعہ، نوجوان نے لڑکی کے والد کو قتل کر کے خود کشی کر لی

پشاور میں رشتے کے تنازعے پر نوجوان نے لڑکی کے والد کو قتل اور لڑکی کو زخمی کر دیا۔ واقعے کے بعد نوجوان نے خود کشی کر لی۔

پشاور میں علی اکبر نامی نوجوان نے رشتہ نہ دینے پر عمر نامی شخص کے گھر میں داخل ہو کر اس پر چاقو سے حملہ کر دیا۔ چاقووں کے وار سے عمر موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جبکہ باپ کو بچاتے ہوئے لڑکی بھی شدید زخمی ہوگئی۔

نوجوان نے واقعے کے بعد موقع پر ہی خود کو گولی مار کر خود کشی کرلی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مجروحہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved