Breaking News

پشاور میں سکھ برادری کو ٹریفک پولیس نے سکھوں کو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے اجازت دے دی۔ تفصیلات جانئے بادبان رپورٹ میں۔

بادبان رپورٹ
پشاور میں سکھ برادری کو ٹریفک پولیس نے سکھوں کو بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے اجازت دے دی، سکھ برادری میں بھی دیرینہ مطالبہ پورا ہونے پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔

سکھ کمیونٹی نے فیصلے کو سراہتے ہوئے اسے ایک خوش آئند اقدام قرار دیا ہے۔ ٹریفک وارڈن پولیس کو اس حوالے سے باقاعدہ احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved