Breaking News

پنجاب میں مشروبات کی خالی بوتلوں کے دوبارہ استعمال پر پابندی عائد

صحت کے نام پر بکنے والی چیزیں بھی صحت کیلئے خطرہ بننے لگی ہیں۔ منرل واٹر خرید کر پینے والے بھی موذی امراض کے وار سے محفوظ دکھائی نہیں دیتے۔ فوڈ اتھارٹی نے متنبہ کیا ہے کہ استعمال شدہ پلاسٹک کی بوتلیں تلف نہ کی جائیں تو موذی امراض کا باعث بنتی ہیں۔ فوڈ اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ منرل واٹر اور مشروبات کی خالی بوتلوں میں فینول نامی کیمیکل پایا جاتا ہے جو خالی بوتلوں کے دوبارہ استعمال سے پانی میں حل ہو کر کینسر کا باعث بنتا ہے۔ اس کے علاوہ پلاسٹک میں کیڈمیم، مرکری اور سیسہ ملا ہوتا ہے جس سے یرقان، امراض قلب اور سانس کی بیماریاں بھی لاحق ہو جاتی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھی جانے والی مقبول خبریں


دلچسپ و عجیب
No News Found.

سائنس اور ٹیکنالو
No News Found.

اسپیشل فیچرز
No News Found.

تمام اشاعت کے جملہ حقوق بحق ادارہ محفوظ ہیں۔
Copyright © 2024 Baadban Tv. All Rights Reserved